I Love Hijab on G+
Friday, 10 February 2012
ذرا سوچیں
ہمیں شعیہ ،اہل سنت .اہل حدیث، یاں کچھ اور ہونے سے کیا حاصل ہے
جب الله جان نے فرما دیا ہے کے
"الله کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفروقه نہ پھیلاؤ "
تو ہم کیوں ضفول بحث میں پرے ہوے ہیں ہم دوسروں کے عمل کےلیے جواب دہ نہیں ہیں ہر شحص اپنا حساب خود دے گا تو ہم دوسریوں پر نقطہ چینی کرنے کی بجاے اپنے عمل کا احاطہ کریں تو کبھی بھی ہمارا معاشرہ انتشار کا شکار نہ بنے بلکے امن و آتشی کا گہوارہ بنا رہے
ہمیں ہمیشہ ایک بات یاد رکھنی
چاہیے
اگر انسان "میں"کی حقیقت سمجھے تو اس کو خدا کا دروازہ مل جاے گا مگر بنا معرفت انسان فضول بحث میں پڑا ہوا ہے اور جب سب حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے تو اس ہی انسان کی نظر میں سب دوسرے اعلی ہوں گے وہ خود کو سب سے گناہ گار اور حقیر سمجھے گا
معرفت کو ہم سمجھتے ہی کہاں ہیں !!!!
ہم بہت بہادری کے ساتھ دوسروں میں تو عیب تلاش کر لیتے ہیں کیوں کے یہ کرنا آسان ہے
آخر میں میرا یہ سوال ہے کے
کیا کھبی ہم نے خود کے بارے میں بھی سوچا ہے کے ہمارے عیب
کیا ہیں باتیں کرنا آسان ہے عمل کرنا مشکل ہے نہایت ہی ادب کے ساتھ درحواست ہے کے تفروقه نہ پھیلاؤ ہمیں شعیہ ،اہل سنت .اہل حدیث، یاں کچھ اور ہونے سے کچھ نہیں ملنے والا کچھ بھی نہیں
جب دل ہی صاف نہیں
ذرا سوچیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment